ہفتہ, اگست 16, 2025
  • Login
Samai Express
Samai Express
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper
No Result
View All Result
Samai Express
Samai Express
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بارہ بنکی میں سڑک حادثہ، پانچ افراد کی موت

تین دیگر شدید زخمی ، بارات میں شرکت کرکے ماروتی وین سے گھر لوٹ رہے تھے

Samai Express by Samai Express
مئی 8, 2023
in قومی خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterWhatsapp

بارہ بنکی، 8 مئی (یو این آئی) اتر پردیش میں بارہ بنکی ضلع کے دیوا علاقے میں ایک ٹرک کی ٹکر سے وین میں سوار پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ نے پیر کو بتایا کہ ہردوئی ضلع کے اترولی تھانہ علاقے کے پشپیندر گوتم کل رات بارہ بنکی ضلع کے دیوا تھانے کے گڈیا گاؤں آئے تھے۔ کچھ لوگ بارات میں شرکت کے بعد ماروتی وین سے گھر لوٹ رہے تھے کہ سہرا پل کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں وین میں سوار آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے تمام زخمیوں کو ضلع اسپتال بھیج دیا جہاں ڈاکٹروں نے بیجناتھ کو مردہ قرار دے دیا جب کہ زخمیوں کو لکھنؤ کے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران چندر پربھا، ستیندرا، آرادھیا اور کملیش کی موت ہوگئی۔ تینوں زخمی لکھنؤ کے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

کیرالہ میں کشتی حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ہو ئی 22

Next Post

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

Samai Express

Samai Express

Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف  باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہار-بنگال سمیت 9 ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے متجاوز

بہار-بنگال سمیت 9 ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے متجاوز

اپریل 18, 2023
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف  باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

مئی 8, 2023
سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
کیرالہ میں کشتی حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ہو ئی 22

کیرالہ میں کشتی حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ہو ئی 22

مئی 8, 2023
مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پر تعزیتی جلسہ منعقد

مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پر تعزیتی جلسہ منعقد

0
عتیق-اشرف قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر، 24 اپریل کو ہوگی سماعت

عتیق-اشرف قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر، 24 اپریل کو ہوگی سماعت

0
ستیہ پال کا ستیہ وچن!

ستیہ پال کا ستیہ وچن!

0
پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین

پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین

0
سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

مئی 20, 2023
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف  باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

مئی 8, 2023

بارہ بنکی میں سڑک حادثہ، پانچ افراد کی موت

مئی 8, 2023

Latest News

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

مئی 20, 2023
Samai Express, Urdu News

Samai Express, Urdu Daily, Publish from Bihar, India

Categories

  • خبریں
  • خواتین
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Grievance
  • About Us

© Copyright Samai Express, Urdu News. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper

© Copyright Samai Express, Urdu News. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In