ہفتہ, اگست 16, 2025
  • Login
Samai Express
Samai Express
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper
No Result
View All Result
Samai Express
Samai Express
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امیر کویت نے 2020 کی قومی اسمبلی تحلیل کر دی، الیکشن کرانے کا فیصلہ

مارچ میں آئینی عدالت نے 2022 کے قومی اسمبلی الیکشن کو کالعدم قرار دیا اور 2020 میں منتخب پارلیمنٹ کو بحال کیا تھا

Samai Express by Samai Express
اپریل 18, 2023
in عالمی خبریں
0
امیر کویت نے 2020 کی قومی اسمبلی تحلیل کر دی، الیکشن کرانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsapp

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے 2020 کی قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس اسمبلی کو مارچ میں آئینی عدالت کے فیصلے کے ذریعے ایک آئینی حل کے طور پر بحال کیا گیا تھا۔ اس بحالی کے لیے آئین کے آرٹیکل 107 کا سہارا لیا گیا تھا۔

یہ بات کویت کے ولی عہد نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بتائی۔

کویت کے ولی عہد نے خطاب میں کہا کہ ہمیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اس کی بنیاد پر ہم ریاستی اداروں کے اقدامات پر دلچسپی سے عمل کرتے ہیں اور ہم رہنمائی اور مشورے قبول کرتے اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ تاہم ان دنوں یہ بات ہمیں تکلیف دیتی ہے کہ شہریوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔ سیاسی منظر نامہ اضطراب کا احساسات لیے ہوئے ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آ رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے کے اثرات سے نکلنے کے لیے ہمیں آئین کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ عوام کی طرف جانے اور ان کی خواہشات کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت ہے۔ ہم نے عوام کی مرضی سے حکمرانی کو مضبوط کرنے ریاست کے وقار کا تحفظ کرنے کو اختیار کیا ہے۔ آئین سے تجاوز نہ کرنے کو اختیار کیا ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ مذکورہ بالا تمام چیزوں کو ترتیب دینے اور آئین کو مدنظر رکھتے ہوئے اور عوامی مرضی کا احترام کرتے ہوئے ہم نے 2020 کی قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے آئینی عدالت کے حکم سے بحال کیا گیا تھا جو ایک آئینی حل پر مبنی تھا۔ ہم آنے والے مہینوں میں عام انتخابات کی بھی اپیل کر رہے ہیں۔ واضح رہے مارچ میں آئینی عدالت نے 2022 کے قومی اسمبلی کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور 2020 میں منتخب پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ میں چل رہا تھا چین کا خفیہ تھانہ، دو افراد گرفتار

Next Post

بہار-بنگال سمیت 9 ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہار-بنگال سمیت 9 ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے متجاوز

بہار-بنگال سمیت 9 ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے متجاوز

اپریل 18, 2023
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف  باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

مئی 8, 2023
سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
کیرالہ میں کشتی حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ہو ئی 22

کیرالہ میں کشتی حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ہو ئی 22

مئی 8, 2023
مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پر تعزیتی جلسہ منعقد

مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پر تعزیتی جلسہ منعقد

0
عتیق-اشرف قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر، 24 اپریل کو ہوگی سماعت

عتیق-اشرف قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر، 24 اپریل کو ہوگی سماعت

0
ستیہ پال کا ستیہ وچن!

ستیہ پال کا ستیہ وچن!

0
پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین

پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین

0
سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

مئی 20, 2023
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف  باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ، میدانی علاقوں میں تیز آندھی

مئی 8, 2023

بارہ بنکی میں سڑک حادثہ، پانچ افراد کی موت

مئی 8, 2023

Latest News

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

سدا رمیا کی حلف برداری میں اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ

مئی 20, 2023
دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

دعوت و تبلیغ اور دینی تعلیم دونوں اُمت کے لئے ضروری

مئی 20, 2023
Samai Express, Urdu News

Samai Express, Urdu Daily, Publish from Bihar, India

Categories

  • خبریں
  • خواتین
  • عالمی خبریں
  • قومی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Grievance
  • About Us

© Copyright Samai Express, Urdu News. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • ادبیات
  • خواتین
  • اداریہ
  • طرزِ زندگی
    • فکر و خیالات
    • درس قرآن
  • عدد خاص
  • اخبار کے تراشے
  • تفریح
    • کھیل
    • فلم
  • ویڈیو
  • Epaper

© Copyright Samai Express, Urdu News. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In